عوام کو341ارب روپے کا جھٹکا

عوام کو341ارب روپے کا جھٹکا 



عوام کو341ارب روپے کا جھٹکا  گھرو میں استعمال ہونے  گیس کے نرخوں 

میں36فیصد اضافے کی منظوری


روا سال گیس کمپنی صارفین سے 341عرب زیادہ اصول کریگا

 اوگرا کی جانب سے جاری کمشنرعبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان کوتنہاکرنے کی بھارتی پالیسی کامیاب نہیں ہوگی 
 عالمی امن کیلیے اہم کردار ادا کررہا ہے اوراقوام متحدہ کے امن مشنوں میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والے ملک کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کا اہم رکن بھی ہے۔ انھوںنے کہاپاکستان20 کروڑ عوام پرمشتمل ہے اور قدرت نے ہمارے ملک کو ایسا جغرافیائی محل وقوع عطا کیا ہے کہ دنیامیںکوئی ملک بھی اسے تنہا نہیں کر سکتا اوربھارت بھی پاکستان کوتنہاکرنے میں ناکام ہوچکاہے۔ پاکستانی ہائی کمشنرنے کہاپاکستان بھارت کیساتھ اچھے تعلقات کاخواہاں ہے لیکن دونوںممالک میں پائی جانیوالی کشیدگی اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک مسئلہ کشمیر کو آزادانہ اورمنصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا۔

تبصرے