نواز شریف کا سی پیک پر پھر واعدہ خلافی
شامیلات نیوز﴾( عوا می نیشنل پارتی کا مشر اسفندیار والی خا ن نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتی ہوۓ بتایا کہ
ہماری ساتھ نواز شریف حکومت نے سی پیک پر وعدہ حلافی کیا ہے
مشر نے بتایا کی نواز شریف ہمارا اچھا دوست ہے ہمے غلام نہی سمجے. اس سے پہلے بھی انگریز نے ایسا کیا تا اور سب کو پتا ہے اس کی ساتھ کیا ہوا
حکومت کی غلط اور ناکارہ پالیسو سے بھوٹا ن بنگلادیش اور نیپال انڈیا افغانستان کے ساتھ ملگیی اور پاکستان اب تنہا ہو رہا ہے
سوات کے غلاقے کبل میں جلسے سے خطاب کرتی ہوۓ بتایا کی صوبائی حکو مت اصل مسایل چھوڑ کر
ناچ گا نے میں مصروف ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں