پاکستان میں زلزلہ
مانسہرہ اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےکی زلزلے کے
شدت 2 تھی اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز ناران سے 20 کلو میٹر مغرب میں تھا،
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کیا تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی و نقصان نہیں ہوئی ہے،
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں