ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی درمیان پہلا ٹیسٹ

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی درمیان پہلا ٹیسٹ 








ون دے اور ٹوئنٹی  ٹوئنٹی کے وائٹ واش کرنے  کی بعد اب پاکستانی ٹیم کا کوشش  ہوگا کہ ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں 

بھی وائٹ واش  کرکے  پوری  سیریز میں کلین سویپ کرکے ٹیسٹ سیریز بھی پانا نام کرے.دنیا  کا دوسرا اور پاکستان کا پہلا دے اینڈ نائٹ ٹیسٹ  پنک بال سے  کیلا  جائیگا  یہ ٹیسٹ میچ پاکستان کے  لیے ایک  تاریحی مقام رکتا ہے یہ پاکستان 

کا 400   وا  میچ ہے یہ میچ  دبی سٹڈیم  میں کیلا جائیگا  پاکستان کا سپین بولر یاسر شاہ کا کہنا  ہے کی وہ کوشش  کریگا کہ 

اپنا ١٠٠ وکٹ اس ٹیسٹ میچ میں پورا کرے  یاد رہے کہ دونیا  کا پہلا ٹیسٹ میچ  آسٹریلیا اور نیوز لینڈ  کی درمیان  نومبر دو

  ہزار پندرہ کو ادلائیڈ  میں کیلا گیا  تھا   شاملات  نیوز 

تبصرے