پرویز خٹک کا کوہستان کا دورہ

 پرویز خٹک کا کوہستان کا دورہ


وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کوہستان میں  ترقیاتی پیکج کا اعلان

شامیلات نیوز [کوہستان]تفصیلات کے متابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک  نے  کوہستان کیلئے کیڈٹ کالج، ٹیکنکل سینٹر، چار ایمبولینس، دو بیسک ہیلتھ یونٹس کی رورل ہیلتھ یونٹس میں اپ گریڈیشن، پٹن ہائی سکول کی ہائیر سیکنڈری سکول میں تبدیلی، 50 KV جنریٹر کی منظوری سمیت کوہستان کے لئے 55 کروڑ روپے جاری کئے جس میں سے 6 کروڑ صاف پانی کی فراہمی کے لئے مختص کئے گئے ہیں -

تبصرے