UNITED SATAE انتخابات؛ ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب

 امریکا  انتخابات؛ ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب 



 انتخابات؛ ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب
ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب ہو گئے ہے

امریکا 45 ویں صدر کو منتخب کرنے کے لئے پولنگ کا آغاز ریاست نیو ہیمپشائر کے 3 قصبوں سے ہوا. جہاں ووٹر اجتماعی طور پر پولنگ اسٹیشنز پہنچے اور انہوں نے اپنا حق رائے  استعمال کیا.جس کے بعد

 مختلف ریاستوں میں  پولنگ شروع ہوتی جارہی تھی  . ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے شوہربل کلنٹن کے ہمراہ نیویارک میں اپنی رہائشگاہ کے قریب واقع ایلیمنٹری اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ

 کیا، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نیویارک میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کی،

 سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیکساس، اوہائیو. آرکنساس. ایلانوئے. نیو جرسی. میسا چوسٹس. میری لینڈ. ڈیلاوائر. شمالی کیرولینا اور ڈی سی واشنگٹن سمیت کئی ریاستوں کے نتائج سامنے آ چکے  جن میں 
ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہلیری کلنٹن پر سبقت حاصل ہیں  اب تک کے نتائج کے مطابق ڈونلڈٹرمپ 
276 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں جب کہ ہلیری کو اب تک 218 الیکٹرل ووٹ ملے ہووے  ہے    

تبصرے