شاہد خاقان عباسی سعودی عرب میں دو سال جیل کاٹ چوکے ہے



 شاہد خاقان عباسی سعودی عرب میں دو سال جیل کاٹ چوکے ہے









نیوز رپورٹر ابوبکر مہمند حائل- الشملی  پاکستان کا سابق وزیراعظم جناب نواز شریف کے نااہل ہونے کا بعد 45 دن کیلئے 

عارضی طور پر وزیراعظم بنے والا جناب شاہد خاقان عباسی کے بارے میں چونکا دینے والا خبر ایک عرب ٹی وی نے 

دعوا کیا ہے کہ پاکستان کا نیا بن نے والا وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی سعودی عرب میں ایک پرائویٹ کمپنی میں الکٹریکل

انجنیئر کے حیثیت سے کام کر چوکے ہے  شاہد خاقان عباسی امریکا کے واشنگٹن یونیورسٹی سے پڑھ چوکے ہےعرب ٹی 

وی نے مزید بتایا کہ پاکستان کا نیا بن نے والا وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی سعودی عرب میں دو سال جیل کاٹ چوکے 

ہے تاہم اس نے یہ واضح نہیں کیا کہ کس کیس مسلئے میں  شاہد خاقان عباسی جیل کاٹ چوکے

تبصرے