پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ کے لیے قطار
پاکستا نی ٹیسٹ ٹیم کی سکواڈ کا اعلا ن ہفتے کو ہو سکتا ہے
شاملات نیوزلاہور [ سپورٹ رپوٹر] پاکستنی ٹیسٹ ٹیم کی سکواڈ کا اعلا ن ہفتے کو ہو سکتا ہے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی اوپننگ کے لیے تین امیدوار میدان میں ہے شان مسود سمع اسلم اور احمد شہزاد کا بھی نصیب جاگ سکتا ہے کم بیک کے خواہاں محمد حفیظ نظراندازآل راؤنڈر کیلیے افتخار احمد کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا جاسکتا ہے، یونس خان کے فٹنس مسائلکی وجہ سے بابر اعظم کی شمولیت کا فیصلا ہو سکتا ہے انگلینڈ میں اوپنرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگنے کے بعد تبدیلی کا امکان موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز 13 اکتوبر کو ہوگا، دبئی کی مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جانے والے اس میچ سے ایشیا میں نئی تاریخ رقم ہوگی، چیف سلیکٹر انضمام الحق میزبان اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کریںڈینگی کا شکار ہونے والے یونس خان نائٹ ٹیسٹ کیلیے اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کرچکے ہیں،ان کی دیگر دونوں میچز میں شرکت فٹنس کی مکمل بحالی سے مشروط ہوگی،کیریبیئنز کیخلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل 3سنچریاں جڑنے والے بابر اعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا گیا تھا، اس لیے سینئر بیٹسمین کا جگہ پُرکرنے میں آسانی ہوگی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں