عراقی فوج کی موصل میں کارروائیاں

عراقی فوج کی  موصل میں کارروائیاں  داعش کا پھر حملہ












عراق میں  داغش  نے موصل میں  آپریشن سے حکومتی توجہ ہٹانے کے لیے  صوبے انبار میں تازہ حملے کیے ہیں۔

رطبہ قصبے کی  میئر نے بتایا کہ  داغش نے اُن کے علاقے میں تین طرف  سے خطرناک  حملے کیے ہیں۔ میئر عماد میسل 

نے بتایا ہے کہ علاقے میں حکومتی افواج اور داغش کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

دوسری جانب کرد پیش مرگہ نے موصل میں داغش  کے زیر کنٹرول علاقوں میں اُن پر حملہ کیا ہے۔

 ایک ہفتہ قبل حکومت اور کرد افواج نے عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو داغش کے قبضے سے چھڑوانے کے لیے 
مشترکہ آپریشن شروع کر  رکھا تھا .

کرد افواج نے بتایا  کہ انھوں نے اتوار کی صبح  داغش کے علاقے میں حملے کیے۔

رطبہ کے میئر نے عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی حالات پر قابو پانے کے لیے‘مزید نفری بھجوا نے کی  دار  حواست 

 کے ہے 
   
2014 میں داغش نے رطبہ پر قبضہ کیا تھا لیکن حکومتی افواج نے چار ماہ قبل ہی رطبہ کو دولتِ  داغش کے قبضے سے 

آزاد کیا  تھا.

تبصرے