سعودی اتحاد کے جیل کمپلیکس پر فضائی حملے

 سعودی اتحاد کے جیل کمپلیکس پر فضائی حملے






 سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی فوج کی جانب سے یمن میں ایک جیل کمپلیکس پر  فضائی حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے 
 ان فضائی حملوں میں یمن کی مغربی بندرگاہ الحدیدہ کے سکیورٹی ہیڈ کوارٹر میں واقع ایک جیل کے طور پر استعمال ہونے والی عمارت کو نشانہ بنایا،
. اس حملے میں  30 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ حوثی ذرائع نے ان کی تعداد 43 بتائی
یہ شہر حوثی باغیوں کے  قبضہ میں ہے 
واضح رہے کہ حوثی باغی یمنی حکومت کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اور یمنی حکومت کی مدد سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی فوج کر رہے  ہیں 
اتحادی فوج یمن کے جلا وطن صدر عبدالرب منصور کی مدد کر رہے   ہیں    اور اسے فضائی حملوں میں شہریوں کو ہلاک کرنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے.
 رواں برس آٹھ اکتوبر کو سعودی اتحاد کے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک جنازے کے اجتماع پر ہونے والے فضائی حملے میں140 سے زیادہ افراد ہلاک جب کہ500 سے زائد زخمی ہو گئے تھے جن میں زیادہ تعداد  شہریوں کی تھی.
اقوام متحدہ کے مطابق مارچ میں سعودی عرب کی اتحادی فوج کی جانب سے فضائی کارروائیوں میں ہزاروں شہری ہلاک . ہووے ہے 

تبصرے