Urdu Column of Pakistan


یہ گلہ شکوہ ھے



محبوب الرحمن





اکثر افراد کو یہ گلہ شکوہ ھے کہ ہم مزدور ، ورکر کو پوری دیہاڑی ، تنخواہ ادا کرتے ھیں پر یہ ہڈ حرامی پھر بھی 

ضرور کرتے ھیں کاہلی سستی لاپرواھی میں مبتلا اور وقت ضائع کرتے نظر آتے ھیں اگر غور کیا جائے تو کئی دفعہ اس بات میں وزن نظر آتا ھے .
یہ مسئلہ دنیا بھر میں ھے پھر دنیا نے اسکا حل بھی ڈھونڈ لیا بعض ممالک میں مزدوری فی دیہاڑی کے حساب 
سے نہیں بلکہ فی گھنٹہ کے حساب سے ادا کی جاتی ھے اب جتنے گھنٹے کوئی کام کرے اتنی مزدوری لے.
 بریک کے وقت میں لنچ اور چائے انجوائے کرلے. اس طرح نہ تو کام میں کمی رہتی ھے نہ ہی ورکر کی مزدوری کم
 بنتی ھے. صرف سسٹم کو بدلنے کی دیر ھے امید ھے آجر اور اجیر کے درمیاں تلخی بھی کم ہوگی اور گلے 

شکوے بھی

تبصرے