اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ کا مرکز کوہاٹ کا مشرق تھا کوہ پیما کے مطابق صبح 8 بج کر 5 منٹ کر اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے مشرق میں 10 کلو میٹرد ورتھا
تفصیلات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی ںوقصاں نہیں ہوا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں