مفتی تقی عثمانی اور شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی ملاقات
دیوبندی مکتب فکر کی سنجیدہ اور قابل احترام شخصیت شیخ الاسلام جسٹس ر مفتی تقی عثمانی اور بریلوی
مکتب فکر کی علمی اور ادبی شخصیت شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی اردن میں ملاقات
اس تصویر کو غور سے دیکھئے اور پھر خود کو غور سے دیکھیے.
وہ منٹو تھا جس نے ایک بار کہا تھا کہ لوگ آئینے میں صرف اپنا چہرہ دیکھتے ہیں.
کاش علماء پاکستان میں بھی اسی طرح باہم ملیں تاکہ فرقہ وارانہ پست ذہنیت اور نفرتوں کا خاتمہ ہو. کاش یہ رویہ
. نچلی سطح تک منتقل ہو اور اپنے مدارس اور مساجد میں اس کی ترغیب بھی دی جائے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں