مہمند ایجنسی فوج کو راشن پہنچانے والا شخص ہلاک
وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر بم حملہ کیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہیں
انتظامیہ مہمند کے ایک اہلکار بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح مہمند ایجنسی کی تحصیل بائیزئی میں کڈا خیل کے مقام پر پیش آیا تھا
انھوں نے کہا کہ فورسز کو راشن لے جانے والی ایک کار کو سڑک کے کنارے نصب ایک ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے بغس گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہے
مقامیلولو گو کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص عام شہری تھا جو سکیورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے کا کام کررہا تھا۔،مہمند ایجنسی میں چند ماہ کے دوران سکیورٹی فورسزاور حکومت حامی قبائلی مشران اور امن کمیٹیوں کے رضاکاروں پر حملوں میں مسلسل تیزیہوئی ہے
مقامی ذرائع سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق اس دوران مختلف واقعات میں درجنوں افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے زیادہ بتائی جاتی ہیں ،
تقربناً دو ماہ قبل انبار کے علاقے میں مسجد پر ہونے والے ایک خودکش حملے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوگئے تھے، مرنے والوں میں اکثریت حکومتی حامی امن کمیٹیوں کے رضاکار اور عام شہری کی تھی
اس کے علاوہ ایجنسی بھر میں ٹارگٹ کلنگ کے متعداد واقعات پیش آئے ہیں جس میں غیر سرکاری تنظیموں کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے
لوگوں کا کہنا ہے کہ ایجنسی بھر میں بڑھتے ہوئے بم حملوں کے واقعات کے خوف کے باعث اب عام شہریوں نے دور علاقوں کی طرف جانا چھوڑ دیا ہیں ،
مقامی ذرائع کہتے ہیں کہ سکیورٹی اہلکار روزانہ ایجنسی کی کسی نہ کسی علاقے میں سڑک کے کنارے بم ناکارہ بناتے ہے جس سے علاقے میں خوف بڑھتا جارہا ہے ،
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں