لاہور کی علاقے میں وسیم اکرم کی ماں کی گھر کا صفایا ایمان اورفاطمہ نامی دو ملازماؤں نے وسیم اکرم کی والدہ کو صبح کے ناشتہ میں نشہ آور مشروب پلایا .
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی والدہ کے گھر کام کرنے والی دو ملازماؤں نے انہیں نشہ آور مشروب پلا نے کے بعد جب ہوش میں ای تو گھر میں کچھ بھی نہی تھا
سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں رہائش پذیر ہیں جہاں ان کی دو نوکرانیوں نے انہیں گزشتہ روز چائے میں نشہ آور چیز ملا کر دی جسے پی کر وہ بیہوش ہوگئیں جس کے بعد ایمان اور فاطمہ نامی نوکرانیوں نے پورے گھر کی تلاشی لی جس کے بعد وہ زیورات اور نقدی لے کر چلی گئی
وسیم اکرم کی والدہ گھر میں اکیلی رہتی ہیں جہاں ان کی تیمارداری کے لئے دو ملازماؤں کو تین روز قبل ہی ملازمت پر رکھا گیا تھا لیکن ایمان اور فاطمہ نے وسیم اکرم کی والدہ کو اکیلا پا کر الماری کے خفیہ خانوں میں رکھے ١١ لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور٨٠ ہزار روپے نقدی لے کر بھا گ گئی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں